پر ارماں
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - ارمان سے بھرا ہوا، جس کے دل میں بہت سی تمنائیں، امنگیں اور ولولے ہوں، آرزومند۔ "کوئی روک نہ سکا، پرارماں سیدھے چلے گیے۔" ( ١٨٦٢ء، شبستان سرور، ٢:١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' اور اسم 'ارماں' لگانے سے مرکب 'پرارماں' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٢ء کو "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ارمان سے بھرا ہوا، جس کے دل میں بہت سی تمنائیں، امنگیں اور ولولے ہوں، آرزومند۔ "کوئی روک نہ سکا، پرارماں سیدھے چلے گیے۔" ( ١٨٦٢ء، شبستان سرور، ٢:١ )